جمو ں 13 نو مبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں بین ا لا قوا می سر حد سا مبا کے مقا م پر پا کستا نی ر ینجر س نے ہند و ستا نی ٹھکا نو ں پر فا ئیر نگ کی ۔ ایک سینیر پو لیس آ فیسر نے نیو ز ایجنسی کو بتا یا کہ پا کستا نی ر
ینجر س نے بی ایس ایف کے ٹھکا نو ں ‘ را م گڑ ھ سیکٹر ( سا مبا ضلع ) میں بین ا لا قوا می سر حد پر را ت تما م فا ئیر نگ کی ۔ بی ایس ایف نے پا کستا نی فا ئر نگ کا ا بھی جو ا ب نہیں دیا ہے۔ پا کستا نی رینجر س نے بی ایس ایف آ و ٹ پو سٹ ‘ مکوا ل سیکٹر ‘ جمو ں ضلع میں بھی را ت تما م فا ئر نگ کی ۔